Welcome to MyBunny.TV - Your Gateway to Unlimited Entertainment!

Enjoy 6,000+ Premium HD Channels, thousands of movies & series, and experience lightning-fast instant activation.
Reliable, stable, and built for the ultimate streaming experience - no hassles, just entertainment!

MyBunny.TV – Cheaper Than Cable • Up to 35% Off Yearly Plans • All NFL, ESPN, PPV Events Included 🐰

Join the fastest growing IPTV community today and discover why everyone is switching to MyBunny.TV!

Start Watching Now
Kaifi Khalil
Kahani Suno 2.0

[Chorus]
کہانی سنو، ہاں زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
کہانی سنو، ہاں زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[Verse 1]
دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا
تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا
تیرے آنے کی خشبو، تیرے جانے کا منظر
تجھے ملنا پڑے گا، اب زمانہ ہوا

[Pre-Chorus]
سدائیں سنو، ہاں جفائیں سنو

[Chorus]
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[Bridge]
ہے تمنا ہمیں تمہیں دلہن بنائیں
تیرے ہاتھوں پے مہندی اپنے نام کی سجائیں
تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اتاریں
ہے تمنا ہمیں تمہیں اپنا بنائیں
[Verse 2]
نہیں مشکل وفا، زرا دیکھو یہاں
تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
کبھی سن تو زرا جو میں کہہ نہ سکا
میری دنیا تم ہی ہو
تم ہی آسرا

[Pre-Chorus]
دعائیں سنو، سزائیں سنو

[Chorus]
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
کہانی سنو، ہاں زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[Outro]
پیار ہوا تھا
پیار ہوا تھا
پیار ہوا تھا