Genius Translations
Sachet-Parampara - Chhor Denge (اردو ترجمعہ)
[Intro]
دل ٹوٹا لے کر، مسکرا کے چلنا سکھا دیا
دھوکے نے تیرے ہمیں سنبھلنا سکھا دیا

[Chorus]
او، من بھر گیا ہے جو ہم سے، سارے رشتے توڑ دیں گے
جس دن عادت بنیں گے، اُسی دن ہی چھوڑ دیں گے
او، من بھر گیا ہے جو ہم سے، سارے رشتے توڑ دیں گے
جس دن عادت بنیں گے، اُسی دن ہی چھوڑ دیں گے

[Verse 1]
او، ہنسنے نہ دیں گے تمہیں، رونے نہ دیں گے
پل-پل بعد یاد آئیں گے، سونے نہ دیں گے
نہ یقیں کسی پہ بھی تم کبھی کر پاؤ گے
کچھ اس طرح سے تم کو دل ہی دل میں توڑ دیں گے

[Chorus]
او، من بھر گیا ہے جو ہم سے، سارے رشتے توڑ دیں گے
جس دن عادت بنیں گے، اُسی دن ہی چھوڑ دیں گے

[Instrumental-break]

[Verse 2]
دل لگانے کے لئے چلے جانا غیروں کی تم بان٘ہوں میں
یاد میری ہی آئے گا دیکھو گے جب تم اُن کی نگاہوں میں
او، نہ چھپا پاؤ گے تم، آنسو اتنے دیں گے
درد بن کے ہم تمہارے ذہن میں اُتریں گے
[Pre-Chorus]
موت سے ملا کے تم کو زندہ ہی چھوڑ دیں گے
حشر پہ لا کے قصہ کو حسیں موڑ دیں گے

[Chorus]
او، من بھر گیا ہے جو ہم سے، سارے رشتے توڑ دیں گے
جس دن عادت بنیں گے، اُسی دن ہی چھوڑ دیں گے
او، من بھر گیا ہے جو ہم سے، سارے رشتے توڑ دیں گے
جس دن عادت بنیں گے، اُسی دن ہی چھوڑ دیں گے

[Instrumental-break]

[Verse 3]
مرتے ہوئے کو، بکھرتے ہوئے کو تڑپتا ہوأ چھوڑ کے
ارے، تم کیا جانو گے کتنا مزا آتا ہے دل توڑ کے
آنے نہ دیں گے آنکھوں میں اپنا ہم نمی
ارے، بننے نہ دیں گے تم کو ہم اپنی کمی

[Outro]
نہ کوئی سوال کرنا، نہ کوئی جواب دیں گے
گنتے-گںتے تھک جاؤ گے، زخم بے حساب دیں گے
چوڑ دیں گے، چوڑ دیں گے